ٹانگ برابر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - چھوٹا سا، گستاخ بچہ، وہ چھوٹا لڑکا یا لڑکی جو بڑوں کے منہ آئے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - چھوٹا سا، گستاخ بچہ، وہ چھوٹا لڑکا یا لڑکی جو بڑوں کے منہ آئے۔